ayesha
10-26-2014, 09:57 AM
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جو کسی مسلمان کو ایسی جگہ ذلیل کرے جہاں اس کی عزت کی جاتی ھو ، تو اللہ تعالیٰ اس کو اس جگہ ذلیل کرے گا جہاں اس کو اللہ کی مدد کی ضرورت ھوگی ۔" [ ابوداؤد، جلد# 3،حدیث# 1455 ]
View Full Version : Hadith