PDA

View Full Version : اپنی تحریک مقدس کا ھم پرچار نہیں کرتے



illusionist
10-22-2014, 02:14 PM
TEHREEK E MUQADDAS


اپنی تحریک مقدس کا ھم پرچار نہیں کرتے
شہر یاراں میں سروں کا کاروبار نہیں کرتے


دولت کے سمندر میں نہیں ھم جلوہ افروز
زنداں کی ظلمتوں کا ھم اظہار نہیں کرتے


یہ گلستاں سجایا بڑٰی دور سے آکر
کارواں میں جو کھویا ھم شمار نہیں کرتے


تمھارے جیسے ہیں بھائی کتنی بار سنو گے
تمھارے سرد رویوں کا ھم اشتہار نہیں کرتے


تم شوق سے لگادو دیواروں سے ھمکو
حق پرست پلٹ کر کبھی وار نہیں کرتے


ہیں الطاف واسی ھم راہ حق کے متلاسی وہ
جو وفاداریوں کا اپنی بیوپار نہیں کرتے


شوق شہادت کی ھمارے انتہا کا یہ عالم ہے
مقتل ہیں خود جاتے قاتل کا ھم انتظآر نہیں کرتے



Illusionist

BDunc
10-29-2014, 03:27 PM
V good