KhUsHi
10-19-2014, 05:45 AM
نقش یادوں کا مٹاتی ہے تو رو پڑتی ہے . .
وہ میرا خط جو جلاتی ہے تو رو پڑتی ہے . .
خون دکھتا ہے میرے مرتے ہوئے سپنوں کا ،
خواب آنکھوں میں بساتی ہے تو رو پڑتی ہے. .
لوگ پوچھتے ہیں جو گہری اداسی کا سبب ،
بات لوگوں سے چھپاتی ہے تو رو پڑتی ہے . .
یاد کرتی ہے مجھے ٹوٹ کر اس لمحے ،
شام چہرہ جو دکھاتی ہے تو رو پڑتی ہے . .
وہ بڑے ضبط بھرے حوصلے والی لڑکی ،
غم کو تحریر بناتی ہے تو رو پڑتی ہے