PDA

View Full Version : جنرل نالج ٹائم



ayesha
10-15-2014, 09:39 AM
غصہ دماغ کے اس حصے کو متحرک کرتا ہے جو کہ ایمانداری سے جڑا ہوتا ہے لہذا زیادہ تر غصے میں سچ ہی باہر آتا ہے۔

سانپ آنکھیں نہیں جھپک سکتے۔

دنیا کے ستر فیصد کھلونے چائنہ بناتا ہے۔

بکھنگم پیلس جہاں ملکہ برطانیہ کی رہائش ہے اس کے چھے سو کمرے ہیں۔...

گھوڑے کھڑے کھڑے سو جاتے ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ چیتا ایک سو چودہ کلو میٹر فی گھنٹہ
114km/h
کی رفتار سے بھاگ سکتا ہے۔

پانی کی تہہ میں ڈولفن مچھلی چوبیس کلو میٹر دو تک کی آواز بھی سن لیتی ہے۔

شارک زیادہ سے زیادہ ستر کلو میٹر فی گھنٹہ کے حساب سے تیر سکتی ہے۔

مینڈکوں کے گروپ
A Group of Frogs
کو آرمی کہا جاتا ہے۔

زمین جیسے دس لاکھ سیارے سورج کی سطح پر فٹ آ سکتے ہیں۔

Baniaz Khan
10-15-2014, 01:19 PM
thanks for informative sharing