Log in

View Full Version : تبدیلی کی ہوا چل پڑی، حکمرانوں کو اب جانا ہ



intelligent086
10-15-2014, 07:11 AM
تبدیلی کی ہوا چل پڑی، حکمرانوں کو اب جانا ہو گا: پرویز الٰہی
http://img.dunyanews.tv/news/2014/October/10-15-14/news_big_images/240691_79010616.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عوام نے تبدیلی کا راستہ چن لیا ہے۔ نواز شریف اور شہباز شریف جتنے بھی غیر آئینی و غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر لیں وہ ان کا راستہ نہیں روک سکتے۔

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، اب حکمرانوں کو جانا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فیصل آباد کے بعد لاہور کا جلسہ بھی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ کارکن بڑی تعداد میں جلسے میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کی تنظیم سازی کو ترجیح دیں گے۔ اس سلسلہ میں مونس الٰہی کی قیادت میں ایک کمیٹی پنجاب کے تمام اضلاع کا دورہ کرے گی۔

Admin
08-18-2015, 09:16 AM
Thanks For Sharing

intelligent086
08-18-2015, 10:44 AM
http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif