intelligent086
10-09-2014, 11:42 PM
مدھر مِلن
گھر کی منڈیروں پر گھر آئی کالی گھور گھٹا
بوندوں کی رِم جھِم میں سارے شہر کا شور مِٹا
بجلی نے نیلے پربت کو لہو لہان کیا
چھت پر پا زیبوں میں دُکھ کا ساگر دوب گیا
لاج کی خوشبو کا سندیسہ چاروں اور بڑھا