PDA

View Full Version : گاؤں کا میلہ



intelligent086
10-09-2014, 11:18 PM
گاؤں کا میلہ میلہ ہے یہ گاؤں کا، سب ڈھول بجانے آؤ
وحشی خوں کی موجوں کا طوفان بنانے آؤ
گھر میں چھُپے ہوئے چوروں کا دل دہلانے آؤ
جسم کی پر اسرار مہک کی آگ جلانے آؤ

اونچے نیلے آسمان پر جھولے چڑھتے دیکھو
جادو کے سانپوں کو چھپ کر آگے بڑھتے دیکھو
بچّوں والی دوربین میں تارے جھڑتے دیکھو
سب رنگوں کو بھاگ بھاگ کر چور پکڑتے دیکھو

Dr Danish
09-18-2015, 09:45 PM
Umda inteKhab
sharing ka shukariya

intelligent086
09-19-2015, 01:58 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif