intelligent086
10-09-2014, 07:26 AM
عوام حکمرانوں سے مایوس ہوچکے ہیں، معراج الہدیٰ
http://dunya.com.pk/news/2014/October/10-09-14/news_big_images/495x278x444859_38826723.jpg.pagespeed.ic.CSg8wAIC5 M.jpg
ملک بچانے کےلئے ضروری ہے کہ امیر جماعت اسلامی کو وزیر اعظم بنایا جائے
آئندہ ہونے والے انتخابات میں جماعت اسلامی کو بھاری مینڈٹ ملے گا ،خطاب مکلی ( نمائندہ دنیا ) امیر جماعت اسلامی سندھ معراج الہدیٰ صدیقی نے نور فائونڈیشن اسکول ٹھٹھہ میں منعقد عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے عوام اب موجودہ حکمرانوں سے مایوس ہوچکے ہیں، انکی نظریں اب جماعت اسلامی پر ہیں اور آئندہ ہونے والے انتخابات میں جماعت اسلامی کو بھاری مینڈٹ ملے گا ، ملک کو بچانے کےلئے ضروری ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو وزیر اعظم بنایا جائے ،ہماری حکومت آنے پر ہم ملک سے امیر و غریب کا فرق ختم کردینگے اور دونوں کے بچے ایک ہی اسکول میں تعلیم حاصل کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، تقریب سے الطاف ملاح ،مولانا عطا الرحمٰن بلوچ ،عمر سرائی ،مجےد سموں اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔