intelligent086
10-07-2014, 09:58 PM
کوششِ رائگاں ابھی چاند نکلا نہیں
وہ ذرا دیر میں اِن درختوں کے پیچھے سے ابھرے گا
اور آسماں کے بڑے دشت کو
پار کرنے کی اک اور کوشش کرے گا
وہ ذرا دیر میں اِن درختوں کے پیچھے سے ابھرے گا
اور آسماں کے بڑے دشت کو
پار کرنے کی اک اور کوشش کرے گا