PDA

View Full Version : Ravi Hazrat Ayesha R,A



Arosa Hya
10-07-2014, 11:10 AM
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا ابوبکر رضی اللہ عنہ ان کے یہاں ( منٰی کے دنوں میں ) تشریف لائے اس وقت گھر میں دو لڑکیاں دف بجا رہی تھیں اور بعاث کی لڑائی کی نظمیں گا رہی تھیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چہرہ مبارک پر کپڑا ڈالے ہوئے تشریف فرما تھے ۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان دونوں کو ڈانٹا ۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرہ مبارک سے کپڑا ہٹا کر فرمایا کہ ابوبکر جانے بھی دو یہ عید کے دن ہیں ( اور وہ بھی منٰی میں ) ۔
اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہامیں نے ( ایک دفعہ ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے چھپا رکھا تھا اور میں حبشہ کے لوگوں کو دیکھ رہی تھی جو مسجد میں تیروں سے کھیل رہے تھے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں ڈانٹا لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا کہ جانے دو اور ان سے فرمایا اے بنوارفدہ ! تم بے فکر ہو کر کھیل دکھاؤ ۔

Reference : Sahih al-Bukhari 987, 988
In-book reference : Book 13, Hadith 36

intelligent086
10-07-2014, 07:59 PM
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیر

ayesha
10-08-2014, 01:19 AM
jazak Allah....

Ria
10-08-2014, 10:46 AM
Jazak Allah HO Khair

Arosa Hya
10-08-2014, 06:25 PM
Khush Rehye!