Log in

View Full Version : وہ بُتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خ&#

intelligent086
10-06-2014, 12:27 AM
اشعار
وہ بُتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا

وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیالِ روزِ جزا گیا

جو نفس تھا خارِ گلُو بنا، جو اُٹھے تھے ہاتھ لہُو ہوئے
وہ نَشاطِ آہِ سحر گئی، وہ وقارِ دستِ دُعا گیا

جو طلب پہ عہدِ وفا کیا، تو وہ قدرِ رسمِ وفا گئی
سرِ عام جب ہوئے مُدّعی، تو ثوابِ صدق و وفا گیا

Dr Danish
09-13-2015, 09:13 PM

Wah Bohat Umda
Sharing ka shukariya@};-

intelligent086
09-14-2015, 02:52 AM
Wah Bohat Umda
Sharing ka shukariya@};-

پسند اور خوب صورت آراء کا شکریہ