PDA

View Full Version : تہوں میں کیا ہے، دریا کی روانی بول پڑتی ہے



intelligent086
10-04-2014, 10:50 PM
تہوں میں کیا ہے، دریا کی روانی بول پڑتی ہے اگر کردار زندہ ہوں، کہانی بول پڑتی ہے


جہاں بھی جائیں اک سایہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے
موسم میں بھی تہمت پرانی بول پڑتی ہے

تماشا گاہ سے خاموش کیا گزروں کہ خود مجھ میں
کبھی تُو اور کبھی تیری نشانی بول پڑتی ہے

اسی ہنگامۂ دنیا کی وارفتہ خرامی میں
کوئی شے روکتی ہے، ناگہانی بول پڑتی ہے
٭٭٭

Dr Danish
08-28-2015, 10:01 PM
تہوں میں کیا ہے، دریا کی روانی بول پڑتی ہے

اگر کردار زندہ ہوں، کہانی بول پڑتی ہے


جہاں بھی جائیں اک سایہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے
موسم میں بھی تہمت پرانی بول پڑتی ہے

تماشا گاہ سے خاموش کیا گزروں کہ خود مجھ میں
کبھی تُو اور کبھی تیری نشانی بول پڑتی ہے

اسی ہنگامۂ دنیا کی وارفتہ خرامی میں
کوئی شے روکتی ہے، ناگہانی بول پڑتی ہے
٭٭٭


Nice Sharing .....
Thanks

intelligent086
08-29-2015, 02:20 AM
Nice Sharing .....
Thanks



http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif