intelligent086
10-03-2014, 12:24 AM
بچپنا
ننّھا شگوفہ
شاخ سے ہاتھ چھُڑا کر
ہوا کی بات میں آ کر
بارش کے میلے میں گیا
اور اپنے آپ سے بچھڑ گیا
ننّھا شگوفہ
شاخ سے ہاتھ چھُڑا کر
ہوا کی بات میں آ کر
بارش کے میلے میں گیا
اور اپنے آپ سے بچھڑ گیا
View Full Version : بچپنا