View Full Version : یا صمد
ayesha
10-02-2014, 10:09 PM
ایک آدمی جو بتوں کا پجاری تھا وہ ایک جگہ بیٹھ کر یا صنم یا صنم کی تسبیح پڑھ رہا تھا . وہ یا صنم کہتے کہتے رات کو تھک گیا تو اسے اونگھ آنے لگی جب اونگھ آئی تو اس کی زبان سے یا صنم کے بجائے یا صمد نکل گیا ... جیسے ہی اس کی زبان سے یہ لفظ نکلا تو اللہ رب العزت نے فورا فرمایا ... لبیک یا عبدی .. میرے بندے میں حاضر ہوں مانگ کیا مانگتا ہے ... فرشتے حیران ہو کر پوچھنے لگے .. اے اللہ یہ بتوں کا پجاری ہے اور ساری رات بت کے نام کی تسبیح کرتا رہا اب نیند کے غلبے کی وجہ سے آپ کا نام نکل ...گیا اور آپ فورا متوجہ ہوگئے کہ مانگ میرے بندے کیا مانگتا ہے ... اس میں کیا راز ہے؟؟ اللہ نے فرمایا ... میرے فرشتوں وہ ساری رات بتوں کو پکارتا رہا لیکن انہوں نے جواب نہ دیا اب جب اس کی زبان سے میرا نام نکلا تو اگر میں بھی جواب نہ دیتا تو بت میں اور مجھ میں کیا فرق رہ جاتا؟؟ جو پروردگار اتنا مہربان ہو کہ بندے کی زبان سے نیند کی حالت میں بھی اسکا نام نکل جائے تو وہ فورا متوجہ ہوجاتا ہے تو اگر ہم ہوش و حواس میں دعائیں مانگیں تو پروردگار کیوں قبول نہ فرمائیں گے ... دعا ہے کہ پروردگار عالم ہمیں اپنی سچی محبت عطا فرمادے اور موت کے وقت ہمارے پاس ایمان کی نعمت سلامت رہے
آمین
CaLmInG MeLoDy
10-03-2014, 12:18 AM
Subhanallah.
intelligent086
11-09-2014, 11:51 PM

بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
KhUsHi
11-10-2014, 12:48 AM
SubhanALLAH
Powered by Raja Imran® Version 4.2.2 Copyright © 2025 vBulletin Solutions, Inc. All rights reserved.