اہلیہ کیلئے لباس فاخرہ خریدنا
ابن سعد کی روایت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم عام طور سے اپنی بیویوں عمدہ اور خوبصورت لباس پہناتے تھے ( جس کو وسعت ہو تی تھی) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بھی اس کا اہتمام کرتے تھے . چنانچہ ایک مرتبہ آپ نے ایک ریشمیں چادر دو سودرہم میں خریدی اور فرمایا !یہ نائلہ کیلئے ہے .وہ اسے اوڑھیں گی تو میں خوش ہوں گا .
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks