فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیٌّ فِیْ الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَاَلْحِقْنِیْ بِالصَّالِحِیْن
ترجمہ:اے زمین وآسمان کے پیدا کرنے والے آپ ہی دنیا اورآخرت میں ہمارے آقا میں ہیں وفات دیجئے اسلام کی حالت میں اورہمیں نیکوں کے ساتھ شامل کیجئے۔رَبَّناَ فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَکَفِّرْ عَنَّا سَیِّاتِٰنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِترجمہ:اے ہمارے رب گناہوں کو معاف کیجئے گناہوں کو مٹادیجئے نیکوں کے ساتھ وفات دیجئے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks