اٹھو ، سبو اٹھاؤ اٹھو ساز و جام لو
دو دن کی زندگی ہے کوئی نیک کام لویا تم بھی میرے ساتھ ہی گر جاؤ جھوم کریا پھر مجھے بھی فرط محبت سے تھام لویہ بھی سلام لینے کا ہے قاعدہ کوئی؟آنکھیں ملاؤ ہاتھ بڑھا کر سلام لوآتی ہے لوٹ کر کہاں عمر گریز پااس خانماں خراب سے خوب انتقام لوکیوں چپ کھڑے ہو حشر میں ، کیا بات ہے عدمظالم ، کسی فریق مخالف کا نام لو٭٭٭
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks