رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکَافِرِیْن
ترجمہ:اے ہمارے رب ہمارے گناہوں کوبھی اور ہم سےاپنے کاموں میں جوزیادتی ہوئی ہواس کوبھی معاف کردیجئے اور ہمارے قدم کو جمادیجئے اورکافروں پر ہمیں غالب کیجئے۔
فائدہ:اسلام اور اعمال صالحہ پر اثبات قدمی کے لئے اس دعاء کا معمول رکھے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks