یہ تھریڈ صرف کھیل کے طور پر لیا جائے۔
کچھ دلچسپ سوالات کے دلچسب جوابات دیجیئے
ا۔ اگر آپ کو کسی کو سزا دینے کی اجازت دی جائے تو وہ کون ہوگا؟
ب-سزا کیا ہوگی؟
پ-کوئی تین خون کرنا آپ کو معاف ہوں تو وہ تین لوگ کون ہو سکتے ہیں؟
ت-زندگی کی کوئی ایک خواہش ہی پوری کروانے کا موقعہ ہاتھ لگے تو وہ کونسی خواہش ہوگی؟
ٹ-آپ کے ہاتھ ایک کروڑ روپیہ لگ جائے تو آپ اسکو کیسے خرچ کرینگے؟
ث-پچاش ہزار میں صرف عیاشی کا سامان خریدنے کی آپ کو اجازت دی جائے تو وہ سامان کیا ہوگا؟
ج-اگر آپ کو کہا جائے کہ اس شخص سے محبت کرنے کی اجازت ہے تو ان میں سے کسکو منتخب کرین گے۔ اور کیوں منتخب کرینگے؟
ا-حسین انسان
ب-دولت مند
ج-عقلمند
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
السلام علیکئم


Reply With Quote
Bookmarks