بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا
کہانی لکھ رہا ہوں
شاید کہ زندگانی لکھ رہا ہوں
آو میرے ساتھ
کچھ دیر بیٹھو جاناں
چن چن کہ وہ سارے
بیتے لمحے
یاد دلاو مجھے
کہ میں آج
گزری جوانی لکھ رہا ہوں
چلو آئو کہ
کچھ دیر بیٹھ جائیں ھم
کہ آخری صفحہ پر
وہشتوں میں ڈوبے
آنسووں کی روانی لکھ رھا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Similar Threads:
Last edited by illusionist; 09-14-2015 at 12:46 PM.
بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks