محبت خویشتن بینی ، محبت خویشتن داری
محبت آستان قیصر و کسری سے بے پرواعجب کیا رمہ و پرویں مرے نخچیر ہو جائیںکہ برفتراک صاحب دولتے بستم سر خود را2
وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نےغبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینانگاہ عشق و مستی میں وہی اول ، وہی آخر
وہی قرآں ، وہی فرقاں ، وہی یسیں ، وہی طہ
سنائی کے ادب سے میں نے غواصی نہ کی ورنہابھی اس بحر میں باقی ہیں لاکھوں لولوئے لالا۔۔۔۔۔1 یہ مصرع حکیم سنائی کا ہے٭ ٭ ٭ ٭2 یہ مصرع مرزا صائب کا ہے جس میں ایک لفظی تغیر کیا گیا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
KHoob
Subhan Allah
t4s
Jazak Allah
Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
Nikita Khurshchev
Habib bhaiitni sari urdu
Kch to rehem karte mjhe masoom par
intelligent086 (10-21-2019),Moona (12-14-2017)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks