SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: لذت اور غذائیت سے بھرپور پاکستانیوں کا من 

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      لذت اور غذائیت سے بھرپور پاکستانیوں کا من 

      لذت اور غذائیت سے بھرپور پاکستانیوں کا من پسند کھانا حلیم



      کئی اجزا جیسے کہ گندم، جو، دال اور گوشت سے مل کر تیار کی جانے والی حلیم صرف کھانے میں ہی لذیذ نہیں ہوتی، بلکہ طاقت کے لحاظ سے بھی اہم غذا ہے۔پروٹین سے بھرپور: پروٹین سے بھرپور دالیں شامل ہونے کے باعث حلیم ورزش کے بعد کھانے کے لیے بہترین غذا ہے جبکہ اس سے جسم کے پٹھے اور بافت کی نشونما میں مدد ملتی ہے۔اگر حلیم میں چاول کو شامل کردیا جائے تو اس میں کاربوہائیڈریٹس کی بڑی مقدار بھی شامل ہوجاتی ہے جس سے جسم کو طاقت ملتی ہے اور آپ خود کو چست اور چاق و چوبند محسوس کرتے ہیں اور یہ خوبی حلیم کو دوپہر کے اوقات میں کھانے کی مکمل غذا بناتی ہے۔غذائی فائبر کی موجودگی: حلیم تیار کرنے کے لیے ضروری اجزا جو اور گندم میں غذائی فائبر کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جس سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے اور جسم تندرست رہتا ہے۔چونکہ غذا میں فائبر شامل کرنے سے زیادہ دیر تک جسم کو چست رکھنے میں مدد ملتی ہے، اس لیے وزن کم کرنے کے خواہشمد افراد کو اسے اپنی غذا میں شامل کرنا چاہیے۔پوٹاشیم کا کمال: ادرک، لہسن اور ہلدی بھی حلیم کے ضروری اجزا میں شامل ہے جن میں بڑی مقدار میں پوٹاشیم پایا جاتا ہے، اس لیے بلند فشار خون اور گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کو پوٹاشیم کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔خوراک میں پوٹاشیم کو شامل کرنے سے دل کے امراض سے بچنے میں بھی مدد ملتی ہے، جبکہ اس سے بے چینی اور ذہنی دباؤ سے بھی بچا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ اگر حلیم کو چاول (جس میں نشاستہ موجود ہوتا ہے) کے ساتھ نہ کھایا جائے تو ذیابیطس کے مریضوں کو جسم کے شوگر لیول کو مستحکم رکھنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔سوڈیم کی موجودگی: روایتی حلیم میں نمک کی حسب ذائقہ مقدار کو بھی ضرور شامل کیا جاتا ہے، جس کا بنیادی جزو سوڈیم ہے۔اگر جسم میں سوڈیم کی مناسب مقدار موجود ہو تو یہ اعصابی امپلسز کی ترسیل کے ضروری افعال انجام دیتا ہے جو آپکے ردعمل کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے، جبکہ اس سے پٹھوں کی کھینچ کی صلاحیت میں بھی بہتری آتی ہے۔اگرچہ حلیم کے صحت کے حوالے سے بیش بہا فوائد ہیں لیکن دل کے امراض کے شکار افراد کو حلیم میں نمک شامل کرنے سے متعلق احتیاط برتنی چاہیے۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html
      muzafar ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2015
      Posts
      2,772
      Threads
      481
      Thanks
      1,142
      Thanked 1,167 Times in 923 Posts
      Mentioned
      159 Post(s)
      Tagged
      497 Thread(s)
      Rep Power
      11

      Re: لذت اور غذائیت سے بھرپور پاکستانیوں کا من

      nice sharing janab

      Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?

    3. The Following User Says Thank You to muzafar ali For This Useful Post:

      intelligent086 (03-06-2017)

    4. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لذت اور غذائیت سے بھرپور پاکستانیوں کا من

      رائے کا بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •