
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
Bht umda sharingیک شخص نے آئینہ دیکھا تو معلوم ہوا کہ اس نے قمیض الٹی پہنی ہوئی ہے اورi
ناک پر سیاہی لگی ہوئی ہے۔
آئینے کا کام تھا دکھانا، سو اس نے دکها دیا۔۔ اب کیا وہ شخص آئینے پر خفا ہو گا کہ اس نے کیوں اس کی خامیوں سے آگاہ کیا؟ نہیں بلکہ وہ فورا اپنی بگڑی ہوئی حالت کو درست کرنے کی فکر میں لگ جائے گا..
یہی مثال ان لوگوں کی ہے جو ہمیں ہمارے عیبوں سے آگاہ کرتے ہیں. پهر ہم ان پر کیوں ناراض ہوتے ہیں؟ وہ بهی تو درحقیقت ہمیں ہماری روح کا آئینہ دکها رہے ہوتے ہیں۔
بجائے ان پر غصہ ہونے کے ہمیں ان کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ ان کے دکهائے گئے آئینے کی بدولت ہمیں اپنی غلطیوں کی اصلاح کا موقع مل رہا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks