
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
Zabardstڈرتا ہوں موت سے مگر مرنا ضرور ہے
لرزتا ہوں کفن سے پر پہننا ضرور ہے
ہوجاتا ہوں غمگین جنازے کو دیکھ کے
لیکن میرا جنازہ بی اٹھنا ضرور ہے
ہوتی ہے بڑی کپکپی کو دیکھ کر
مدتوں اندھیری قبر مئى رہنا ضرور ہے
دُنیا تو میرے دِل کو لبھاتی ہے صبحوں شام
پر سچ ہے اسکو چور کے جانا ضرور ہے
یاللہ جب تیری طرف سے بلوا آئے تو ایمان کے ساتھ اٹھانا .
آمین
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks