کہ سکتے ہیں کہ ایسا ہوتا ہے،لیکن انسان میں تبدیلی اُسی وقت رونما ہوتی ہے
جب انسان خود چاہتا ہے،وگرنہ بصورت دیگر کسی کے آنے اور جانے سے انسان
میں تبدیلی نہیں آتی ہے۔
کوئی آئے تو انسان تبدیلی کے لئے رضامند ہوگا تو ہی تبدیلی آئے گی وگرنہ 
جتنے مرضی آ جائیں اور چلے جائیں انسان میں تبدیلی نہیں لا سکتے ہیں
جب تک انسان خود اپنے اندر تبدیلی لانے کا فیصلہ نہیں کر لیتا ہے۔
البتہ لوگ بہانہ ضرور بن جاتے ہیں
	
		
			
			
				
					
 Originally Posted by 
Nimra Rashid
					 
				 
				Insan Do Wajah Se Badal Jata Hai
Koi Bohat Khas Zindagi Mein Ajaye
Ya
Koi Bohat Khas Zindagi Se Chala Jaye
 
	 
 
						
					
Bookmarks