Quote Originally Posted by ayesha View Post
مرے اندر مرے باہر کا جھگڑا ہے زمانے سے
اِدھر بھاگوں تو مرنا ہے اُدھر قِصّے دیوانے سے

نہ جاہل ہوں نہ عاقل ہوں ، مگر یہ سوچ غالب ہے
جو دولت مال رکھتے ہیں وہی کیونکر سیانے سے

کوئی تعویذ بیچے ہے ، کوئی منصف بڑا ظالم
یہ ڈاکو ہیں لٹیرے ہیں مگر اعلٰی گھرانے سے