Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
WOW! Good info.
جزاک اللہ
مجھے آنکھ کا علم نہیں کہ کتنی میگا پکسل کی ہوتی ہے
البتہ آجکل کیمرہ پچاس میگا پکسل سے زیادہ کا بھی
مارکیٹ میں دستیاب ہے۔
اس حوالے سے میں یہی کہوں گا کہ یہ پوسٹ جس نے بھی بنائی ہے
اس کی تحقیق میں بہت کمزوری ہے۔ اُس کی کیمرہ سے متعلق معلومات
اس قدر کمزور ہیں تو اُس کی آنکھ والی بات پر کیسے یقین کیا جا سکتا ہے ؟
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks