
Originally Posted by
Veedoo
Design no 6: Zimal
app ne bi masha Allah acha kam keya hai bg acha laga ,us per kuch light zeyda ki waja se text doondla ho geya hai,text acha tah mazeed acha ho saktha tah,frame app ne ne bi wohi pice use keya hai chalo kuch neya karne ki try ki jo k acha laga,ovrall pyara kam ,
Points:7.3/10
آپ تمام دوستوں نے اچھی کوشش کی ہے ڈئیزائن بنانے کی ،اگر میرے پاس ٹائم ہوتا آپ سب کو الفاظ بائی الفاظ سمجھا دیتا کیا کمی ہے اور کیا کرنا چائیے اگر میری ماکنگ کی وجہ سے کسی کا دل دکھا ہو سوری بندہ کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا صرف اللہ کی ذات پرفیکٹ ہے آپ سب دوبارہ سے محنت کریں آنے والے مقابلے کے لئے تیاری کریں جو بہت اچھے ہونے والا ہےاللہ آپ سب کو بہت ترقی دے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین
وحید احمد
Bookmarks