Originally Posted by intelligent086 وعلیکم السلام ماشا اللہ @Nimra Rashid Nimo.... خوب صورت تھریڈ @Rana Taimoor Ali سالگرہ پر تمام ممبران نے جتنی بھی نایاب دعائیں دی ہیں اللہ رب العزت اپنی بارگاہ میں آپ کے حق میں قبول و منظور فرمائے۔آمین یا رب العالمین ناراضگی ختم کرنے میں نمرہ نے پہل کی ہے اسلیئے اس صلح کی پارٹی تیمور کو دینی پڑے گی جسکا انتظار رہے گا Thank you janab G bilul meri taraf party hogi
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks