آدھے آدھے
جو بھی کیے تھے
سارے کام فضول گئے
رات ہوئی تو یاد آئے تم
صبح ہوئی تو بھول گئے
بارش اور تمہارا غم،
مشروط ہوا ہے مدت سے
دور کہیں پر بادل برسے ،
آنکھ میں آنسو جھول گئے
یاد ہے اس دن دونوں مل کر
کتنی دیر ہنسے تھے جب
میں نے جھوٹی تعریفیں کیں ،
تم دانستہ پھول گئے...!!
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote


Bookmarks