السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اے بنت حوا
ہو سکتا ہے تمہاری شادی زمین پر موجود سب سے برے شخص سے ہو، جیسے حضرت آسیہ رضی اللہ تعالی عنہا کی فرعون سے_! لیکن یہ چیز ان کی اللہ سے محبت کو بدل نہ سکی-
ہو سکتا ہے تمہاری شادی زمین پر موجود سب سے بہترین اور اعلیٰ انسان سے ہو جائے، جیسے کہ ? سے اور تم پھر بھی جنت سے محروم ہو جاو، بالکل نوح علیہ السلام کی بیوی کی طرح-
اور اب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ، تمہاری شادی کسی سے بھی نہ ہو، بالکل مریم علیہ السلام کی طرح_! اور اللہ رب العزت جنت میں تمہیں ہر عورت سے اونچا مقام عطا کرے_!
بنت حوا اپنی ترجیحات اور اہمیت کو جانو_
محبت اور اعتماد سب سے پہلے اللہ سے کرنا سیکھو، بعد میں کسی انسان سے
بنت سلیم
@Ubaid



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote



Bookmarks