Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
سوچتا ہوں میں سیاست کر لوں
بہت عمدہ
شاہ جی
لاجواب


حبیب بھائی آداب !! فقیر آپ کی توجہ پانے پر ممنون و مسرور ہے
امید ہے عطا کا یہ سلسلہ مستقل رہے گا
اللہ آباد و بے مثال رکھے آپ کو .... آمین صد آمین