اسلام وعلیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ سائیں کے کرم سے بخیروعافیت ہونگے۔
حاضر ہوں پاکستان ویک یعنی ہفتہ ءِ پاکستان کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ
سب سے پہلے ان تمام اراکینِ فورم کا بے حد شکریہ جنھوں نے اپنے بے پناہ مصروف وقت میں سے چند لمحے نکال کر اس مقابلے میں حصہ لیا۔
لیکن فاتح کوئی ایک ہی ہوتا ہے تو تمام شئیرنگز کا بغور جائزہ لینے کے بعد فاتح قرار پانے والے رکن ہیں
روحیل
@Rohail
جنھوں نے نہ صرف کراچی بلکہ پاکستان کی پہچان مزارِ قائد تصاویر انتہائی خوبصورتی سے شیئر کیں
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
یہ رہی آپ کی شیلڈ اور سرٹیفیکٹ
رُکئے جناب۔۔۔۔کہانی ابھی باقی ہے
وہ تمام اراکینِ مقابلہ جنھوں نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا انھیں ایسے ہی نظر انداز نہیں کیاجاسکتا
آپ تمام کی حوصلہ افزائی کے لئے اسناد بطور داد دی جارہی ہیں
@Arosa Hya
@CaLmInG MeLoDy
@Aniee
@Slow Poison
@Zehra Dawood
آپ سب کا ایک بار پھر بےحد شکریہ
اور بہت بہت مبارک
خوش رہئیے
ہنستے مسکراتے رہئیے
شاد آباد رہئیے آمین



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out









Reply With Quote









Bookmarks