السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
بہت پیار سے اردو تہذیب بنایا
چلایا
آپ سب کا ساتھ رہا
اور ساتھ چاہیئے
مجھے اس فورم میں کسی سے کوئی لالچ نہیں
ادبی کام ہے
ہم سب یہاں آ کے سیکھتے ہیں
آپ لوگ اتفاق کر یں گے
بہت پیارا ہے اردو تہذیب مجھے
بلکہ ہم سب کو
کیا خیال ہے آپ سب کا؟
ضرور بتائیے گا
کیونکہ رائے کی کیا اہمیت ہوتی ہے۔ یہ آپ سب ہی جانتے ہونگے۔
لہذاآراء سے ضرور آگاہ کریں
میری دعا ہے کہ اردو تہذیب خوب پھلے پھولے۔
آپ سب کا پیار اور محبت اسکو حاصل ہو۔
آپ سب اس کو اپنا گھر سمجھیں
روٹھیں
ناراض بھی ہوں
پر پھر مان جائیں
مگر اپنے گھر کو چھوڑ کر کہیں نا جائیں۔
یہ آپ کا گھر ہے۔
میں نے اکیلے یہاں کیا دل لگانا ہے۔
![]()
بہت سے اکیلوں کا ساتھ ہے فورم
بہت سے دکھی دلوں کا راج ہے فورم
اسکو سنبھال کے رکھیں
یہ قیمتی ہے
اللہ پاک اس کو اور کامیابیاں دے
آمین
دیا ہے کہ اردو تہذیب کامیابیوں کی اونچائیوں کو چھو لے
آمین
Bookmarks