السلام علیکم
آپ سب کی پر زور فرمائش پر اردو تہذیب کی آپ بیتی حاضر خدمت ہے۔ میرا ذہن آجکل بہت مصروف ہے۔ وقت کی بھی کمی ہے۔ مگر پھر بھی میں نے کوشش کیا کہ ان تمام لوگوں کا زکر کر سکوں کہ جو اردو تہذیب کے حوالے سے میرے زہن میں پیوست ہیں۔ ایک نام پھر بھی رہ گیا۔ وہ ہے ڈاکٹر دانش کا۔ کہ جن کے آمد سے اردو تہذیب میں ہلچل ہوئی تھی۔ مگر ہم نے انکو تنگ اتنا کیا کہ وہ واپس نہیں آئے ۔ حالانکہ ہم نے تو مزاق کیا تھا کہ اتنے تھریڈز لگا دیں۔
لیکن اردو تہذیب کو آپ کی آمد کا انتظار ہے۔
مجھ سے کچھ املاء کی اغلاط بھی ہوئی ہونگی۔ جسکے لیئے پیشگی معافی کی درخواست ہے۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out










Reply With Quote






Bookmarks