اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔
وہ انسان جس نے اپنی کارگردگی اور محنت سے نہ صرف فورم کو آگے بڑھایا بلکہ خود کو بھی منوایا
اور جن کا اسمِ گرامی مجھے کل ہی معلوم ہوا محترم جناب
حبیب صادق صاحب @intelligent086
اردو تہذیب کو اتنا آگے بڑھانے کے لئے آپ کا بے حد شکریہ
آپ کو بہت بہت مبارک ہواسٹار آف دو ائیر کا انعام
یہ رہی آپ کی ٹرافی
(ویسے یہ کارِ خیر محترمہ مدھردھن نے انجام دینا تھا۔۔پر حسبِ معمول اسکا انٹرنیٹ عین وقت پر دھوکہ دے گیا)



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out




Reply With Quote









Bookmarks