بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه
امید کرتی ہوں کے اللہ کے فضل و کرم سے سب ٹھیک ہوں گے
سوچا فورم پہ کیوں نا کوئی ٹاپک رکھا جائے
مطلب کے ہر مہینے کے آخر میں کچھ ممبرز کے نام کی ووٹنگ ہوا کرے گی
جس کے ووٹ زیادہ ہوئے اس ممبر کے ساتھ ایک مہینہ گپ شپ کریں گے
بس آپ سب كے ساتھ کی ضرورت ہے امید کرتی ہوں آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے...
تو سب جلدی جلدی ووٹ کریں کیوں کے مہینہ ختم ہونے کو کچھ ہے دن باقی ہے
آپ سب کا بے حد شکریہ
خوش رہیں آباد رہیں
آمین
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out










۔


Bookmarks