وعلیکم السلام
یہ ایک بہن کا بھائی کے لئے خلوص اور پیار ہے
مالک کا احسان ہےاور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
خاص عنایت اور والدین کی دعا کا سایہ کہ اس فقیر کم ظرف کے واسطے لوگوں کے دل نرم ہیں
اللہ پاک اس فقیر کو میں جیسی بیماری سے ہمیشہ محفوظ رکھے
بہن کا کام بہت دلکش ہے یقین مانیں
بھائی کے الفاظ سے کہیں زیادہ
اور اس بھائی کے لئے تو وہ خلوص انمول ہے
جو میری بہن کے دل میں ہے
مالک ہمیشہ میری بہن کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے ۔۔۔ آمین
دعا گو
س ن مخمور
امر تنہائی
Bookmarks