SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: لوگ آپ کے لئے خطرہ مول نہیں لیں گے

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      لوگ آپ کے لئے خطرہ مول نہیں لیں گے

      لوگ آپ کے لئے خطرہ مول نہیں لیں گے
      ڈاکٹر عائض القرنی
      عقل مند آدمی وہ ہے جو یہ سمجھے کہ لوگ اس کے حق میں نہ ہوں گے مخالفت کریں گے۔ چنانچہ وہ ایسا کوئی موقف نہیں اپناتا، کوئی فیصلہ نہیں کرتا جس میں لوگوں پر بھروسہ کر لے دوسرے کا ساتھ دینے کے سلسلے میں لوگوں کی اپنی حد ہوتی ہے بس اسی حد تک وہ قربانی دے سکتے ہیں اس سے تجاوز نہیں کرسکتے۔احمد بن حنبلؒ کو جیل لے جایا جاتا ہے کہ کوڑوں کی زبردست مار ماری جاتی ہے کہ ادھ مرے ہو جاتے ہیں لیکن کوئی بھی آپؒ کا ساتھ نہیں دیتا۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کو قید کر دیا جاتا ہے گدھے پر بٹھا کر ان کو مصر لے جایا جاتا ہے لیکن لوگوں کا وہ زبردست مجمع نہیں لگتا جو ان کی وفات کے وقت جمع ہوتا ہے وجہ یہی تھی کہ لوگ ایک حد سے آگے نہیں بڑھتے۔ یہ لوگ نہ اپنے نفع پر قادر ہیں اور نہ حشر پر اے نبی تمہیں اللہ اور اہل ایمان کافی ہیں اس وحی و قیوم پر بھروسہ کرو جسے موت نہیں آتی یہ سب اللہ کے مقابلے میں تمہیں کوئی فائدہ نہیں دے سکتے۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (12-29-2017),Ubaid (12-28-2017)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •