کامیاب عورت کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ سب سے زیادہ اعتماد اپنے شوہر پہ کرتی ہے حتیٰ کہ اپنے والدین سے بھی زیادہ۔ تو پھر وہ اپنے شوہر کی تھوڑی کمائی میں بھی خوش رہتی ہے اور اگر ایسا نہ ہو خدانخواستہ تو اس گھر میں شوہر کی وافر دولت بھی خوشیاں نہیں خرید سکتی۔
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے پڑھنے میں سیکنڈ سوچنے میں منٹ سمجھنے میں دِن مگر ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
intelligent086 (07-20-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks