اگر انڈے کو باہر سے توڑا جائے تو زندگی دم توڑتی ہے .
اگر انڈا اندر سے ٹوٹے تو زندگی جنم لیتی ہے .
مثبت تبدیلی ہمیشہ اندر سے پیدا ہوتی ہے .
اپنا اندر بدلیں . . .
فرد سے معاشرہ بنتا ہے اور افراد سے قوت