السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیرخیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں میں کچھ دن فورم پر نہیں آسکتوں گا کیونکہ میرے پیپرز سٹارٹ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے میرا آنا مشکل ہے۔۔
میرا پہلا پیپر 26 اکتوبر کو ہے۔۔۔اور آخری پیپر 7 نومبر کو ہے
انشاءاللہ دو ہفتے بعد واپس آجائوں گا
میرا لئے دعائیں لازمی کیجیئے گا
اب دیں اجازت
اللہ حافظ


Similar Threads: