ہمارے ہاں آج کل جو مسلہ بہت عام ہے. وہ لڑکیوں کو شادی کے بعد سسرال میں در پیش مسایل اس کی سب سے بڑی وجہ ہے صبر کا نہ ہونا اور ہر بات کا جواب دینا بڑھ چڑھ کے ، ہر ایک چھوٹی سے چھوٹی بات کی اطلاعا اپنے والدین کو دینا اور بہت سی مائیں اپنی بچیوں کو شے دیتی ہیں کہ ہاں میری بیٹی لگی رہ . جب کے ایسا بلکل بھی نہیں ہونا چاہیے.
یہاں پر میں کچھ باتیں شیر کرنا چاہوں گی، جو کہ یقینا ایک لڑکی کے لئے فائدہ مند ہوں گی اور سسرال میں زندگی بہتر طور پر کسے گزاری جا سکتی ہے اس کے لئے مدد گار ثابت ہو گی انشا الله ..!

١. سب سے پہلی بات سسرال کو اپنا گھر سمجھے .
٢. ہمر مائیں ہمیں ڈانٹ دیتی ہیں اور کبھی کبھار ایک دو جڑ بھی دیتی ہیں تو اگر ساس کچھ کہ دے تو کوئی بات نہیں وہ بھی تو ماں ہی ہے.
٣. صبر کہ دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں
٤. آپ کو سسرال جا کر سب کچھ ویسا نہیں ملے گا جسے اپنے ماں باپ کے گھر میں ہوتا رہا ہے. اس لئے اپنے دل کو بڑا کریں.
٥. گھر میں اگر مہمان آئیں تو ان کے پاس بھٹہیں ان کی اچھے سے خاطر مدرات کریں .
٦. لیکن اس بات کہ خیال رہے کے سارا کچھ ایک ہی مہمان ک سامنے نہ دھر دیں، بلکہ سلیقے کے ساتھ مینیج کریں
٧. کوشش کریں کے گھر کی بنی هوئ چیزیں زائدہ ہوں تا کہ سگھڑا پہ دیکھا سکیں .
٩. اپنے شوہر کہ خاص خیال رکھیں تا کہ وو ادھر ادھر جھانکنے کے بارےمیں سوچیں بھی نہ اپنی محبت اور وفا کا یقین کروائیں .
١٠. ایک چپ سو سکھ کے مفروضے پر عمل کرتی رہیں .

اس کے علاوہ اور باتیں لے کر پھر سے حاضر ہوں گی. انشا الله
خوش رہیے..!


Similar Threads: