bht umda sharinf
[سلام میں عورت ذات کو بہت عزت کا مقام دیا گیا ہے ، عورت کا ہر روپ (ماں، بہن ، بیٹی ، بیوی) خوبصورت اور قابل احترام ہے
مگر آج کل بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں عورت سے ایک اور غلط رشتہ جوڑ دیا گیا ہے جسے (Girlfriend) کہتے ہیں .
یہ ایک انتہائی غلیظ رشتہ ہے ، ہر شریف لڑکی ایسے گھناؤنے رشتے سے دور رہتی ہے اور ہر شریف لڑکا اس کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے !
مگر صد افسوس کہ مغرب کا یہ زہر آھستہ آھستہ ہماری نوجوان نسل کی رگوں میں اتر رہا ہے مگر اس کے نقصانات کا کسی کو بھی اندازہ نہیں !!...girls سے خاص طور پر یہ گزارش ہے کہ براہ مہربانی لڑکوں سے ناجائز رشتے داریاں نہ بنائیں ، آپ مسلمان ہو، یہ غیر مسلم قوموں کا فعل اختیار نہ کرو جو اخلاقی پستیوں میں گر کر تباہ ہو چکی ہیں !
کیا آپ کو ہونے والے ان نقصانات کا اندازہ ہے جو کل آپ کی آنے والی زندگی تک تباہ کر سکتے ہیں ؟؟؟
ہمارے معاشرے میں مردوں کی کی گئی غلطی قابل معافی ہوتی ہے مگر لڑکی کوئی غلط قدم اٹھا لے تو معاشرہ تو معاشرہ لڑکی کے اپنے گھر والے تک ساتھ دینے سے انکار کر دیتے ہیں ، اور ایسی صورت میں زبردستی کرائی گئی شادی کی صورت میں سسرال والے تک ایسی بہو کو دل سے قبول نہیں کرتے ، یہ ایک تلخ سچائی ہے ہمارے معاشرے کی !
جو لڑکا یا مرد آپ سے صرف (Girlfriend)
کا رشتہ رکھنا چاہے تو اس لڑکے/مرد سے دور رہئیے
Similar Threads:
Last edited by KhUsHi; 09-13-2015 at 10:04 AM.
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
bht umda sharinf
i just find this word so cheap....... mere khyal se apny liye ye jumla istemal krny waly apni ghairat or izzat ki pasti mai osi waqt gir jaty hain jb isy zehni tor pe qabol kr lety hain
zabardast
issay kaha jata hai aur yah damgh ke bukhar ke siwa kuch nahain
Right
Buhat shukria
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
بہت شکریہ
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
Nice one
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks