مجھے خوف ہے
وہ نباہ کے کسی مرحلے پہ
یہ آکے کہہ دے کہ اب نہیں
میرے دل کو تیری طلب نہیں


Similar Threads: