اسلام و علیکم
کیا حال ہیں تہذیب واسیوں۔۔۔؟؟؟
بات ایسی ہے کہ آج آپ سب کو ایک کام کے لئے زحمت دی ہے،
ایک ہیں ہمارے،
@Khirmanہمارے یعنی میرے اور میری باجی چونی
کے لالے @afaq ali


٢٩نومبر کو ان کی ہوئی ہے شادی خانہ آبادی
بھابھی صاحبہ تشریف کا ٹوکرا لئے لالے پر نالے کے گھر جلوہ گر ہوچکی ہیں‘
ذاتی حیثیت میں مابدولت نہ صرف لالے کو بلکہ بھابھی اور آپی کو بھی مبارک باد دے چکے ہیں
اب آپ سب سے التماس ہے کہ آپ سب بھی ہمارے لالے پیڑے کے منہ والے کو مبارک باد اور نئی زندگی کے آغاز پر اپنی اپنی دعاؤں سے سرفراز فرمائیں
اور ہاں کوئی تحفہ بھی ساتھ لائیں


میری اور اس نکمی ہڈ حرام چونی سروتے کے منہ والی کی طرف سے لالے
تہاڈی شامت اوہ
میرا مطلب ہے کہ مبارک









آفاقی اور مسز فاقی







باقی سب کےتحائف بعد میں پہلے میری اور نکمی کی طرف سے یہ پھول اور تحائف










اور یہ اسپیشل گفٹ صرف میری طرف سے



اب آپ سب کی باری