• اب نہ کریں گے ھم کبھی محبت
    آج تم پر جو تھی ھم نے ختم کردی

    یہ آخری نظم ھے جو تم پر کہ دی
    آج تم پر
    شاعری ھم نے ختم کردی

    اب نہ کریں گے شکوہ نہ ھی خواہش
    آج تم پر ھر خواہش ھم نے ختم کردی

    جاتے جاتے صرف اتنا کہیں گے تم کو
    آج تم پر زندگی ھم نے ختم کردی



    ....






Similar Threads: