gee app nay bht acha understand keya.....Allah app ko jaza day.amen
Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

وعلیکم السلام
بہت عمدہ گفتگو۔ اور سوچ سے بڑھ کر پیغام۔
میری ادنا سی سوچ تو اس تمام گفتگو کو بڑے سمندر میں ایک چونٹی کے ڈوبنے کے مترادف ہے۔

ہم لوگ جب کسی کی بات کرتے ہیں تو فرد واحد ہونے کی حیسیت سے بات کرتے ہیں ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جو نتیجہ اخز کرتے ہیں وہ صرف فرد واحد کے حوالے سے ھوتا ہے۔

یہ ہی وجہ ہے کہ جب ہم فرد واحد کے حوالے سے سوچتے ہیں تو خودی کا نقطہ انا کی قید میں آ جاتا ہے۔ اور جب ہم تمام افراد کو،، قوم کو، عالم اسلام کو ساتھ لے کر چلتے ہیں تو خودی جاگ جاتی ہے۔

فلسفئہ خودی کو سمجھنے کے لیئے پہلے فلسفئہ حیات کو سمجھنے چاہیئے۔ اور فلسفئہ حیات حیات واحد ت قطعی نہیں۔