b.no:
Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
exp:.........اچھا ایسا بھی ممکن ہے کیا ..معلومات لیتی ہوں بابا جی سے

b.no:آمنہ تو کافی مشورے لے رہی ہے
ابھی تک تو میں خاموش ہوں۔
ابھی زرا اسے اپنے روحانی مشورے دے لینے دو دیکھتے ہیں کیا کرامت دیکھاتے ہی ہیں ورنہ ہم کرامت دیکھا دیں گے ۔
ایسی کسی مشاورت کی ضرورت نہیں