Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
. yes..2222 ye toh main ne khud abhi daikha @intelligent086
کل سے سنبھال کے رکھا ہوا تھا اس کے بعد کوئی پوسٹ نہیں بلکہ میں تو شک میں پڑھ گیا تھا کہ آج کل یہاں ایک بابا جی آئے ہوئے ہیں بڑے روحانی مشاورت چل رہی ہوتی ہے کہیں آپ بھی اس مجلس کا شکار نہ ہو گئی ہوں بابا جی نے کہہ دیا ہو کہ آج کے دن2222 کو عبور کرنا اچھا نا ہو گا